: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانسٹیبل عبد القدیر کے بارے میں افواہیں: ‘‘ سید احمد پاشاہ قادری کی ملاقات
حیدرآباد۔30مئی(اعتماد نیوز) کانسٹیبل عبد القدیر کے انتقال سے متعلق شہر
میں کل رات دیر گئے سے تاحال افواہیں گشت کر رہی ہیں۔ جبکہ وہ با حیات ہیں
۔ اور اس وقت
گاندھی ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ جو ں افواہوں کا بازار
گرم ہوا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی احمد پاشاہ قادری نے گاندھی
ہاسپٹل میں ان سے ملاقات کی اور انکی عیادت کی۔